نبیل بھائی، منصور حلاج اور مہوش بہن خاور بلال اور اس کے لہجے پر میں صرف اتنا کہوں گا کہ جواب جاہلاں خاموشی باشد۔ کچھ لوگ کہ فساد فی سبیل اللہ کا بیج بونے کی کوشش کرتے ہیں
جس شخص کو بات شروع کرنے کے لئے پیٹ میں درد، امن پسندوں کو ہیضہ کی تشبیہات سوجھیں، ان کے بارے صرف اتنا کہوں گا کہ جس نبی ص...