نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ایسا ہی ہوتا ہے ہمارے ساتھ بھی۔ لیکن اب کوشش کرتے ہیں کہ خیال رکھیں ورنہ ساری لڑیوں میں گپ شپ شروع ہو جاتی ہے تو لڑی اصل ٹاپک سے ہٹ جاتی ہے ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    ہمیں گھر میں رکھنے کے لئے بلیاں پسند نہیں لیکن دور دور سے اچھی لگتی ہیں۔ ایک بلی کے بچے کا ایڈوانس بھی دے دیا تھا اس کی پیدائش کے فوراً بعد۔ اس کا سامان بھی سب لے لیا۔ 5 ہفتے قلوپطرہ کو اپنی ماں کے ساتھ ہی رہنا تھا۔ لیکن جس دن ہمیں ملنی تھی تو معلوم ہوا کہ اس نے غلطی سے وہ کسی اور کو بیچ دی ہے ۔...
  3. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    یہاں بھی ایسا ہی ہے بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    جی ہاں ۔۔۔ بہت خیال رکھتے ہیں ہم اپنے 23 طوطوں اور راجہ رانی کا۔ اپنے باغیچہ کا اور سبز بھتنی کا بھی۔ کل ایک اور تصویر ملی ہے جس میں وہ موجود ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ مراسلہ میٹر کی لڑی ہے، جلیبیاں یہاں آ کر کھائیے بھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    غم تو لکھا تھا اٹھانا تقدیر میں۔ آپ کو غم ملا لیکن آپ کا چولہا ہمیں دعا دے رہا ہو گا کہ آپ کو باتوں میں لگا کر پانی کو اس پہ گرنے کا موقعہ دیا۔ آج تو صاف کرنا ہی پڑے گا چولہا۔ :grin:
  7. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    ہمارے حصے کی جلیبیاں نہ کھا لیجئیے گا قدیر بھائی۔ ہضم نہیں ہوں گی
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آ رہا ہے نا۔۔۔ دیکھ لیجئے کتنے سیانے اور سمجھدار ہیں آپ۔ ماشاء اللہ سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیسے پتہ چلا؟ ساری دال ایک ایک دانہ چیک کی یا پھر کچھ کالا کالا سامنے ہی پڑا تھا؟ اس بات کا جواب دے لیں۔ اس کے بعد ایک اور سوال بھی ہے ہمارے ذہن میں
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اگلے مراسلے میں دیکھ لیں نا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اگر ہم نے غمگین والی ریٹنگ نہ دی ہوتی تو آپ نے یہ مراسلہ نہیں کرنا تھا۔ سمجھ گئے نا اب :grin:
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    عمل نہیں کرنا تو ہم اپنا قیمتی مشورہ فی الحال سنبھالے رکھتے ہیں۔ آپ کا ارادہ بدلا تو واپس رابطہ کیجئیے گا۔ :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں نہیں سپیمنگ کی بات ہر گز نہیں ہو رہی بھائی۔ اور نہ کاپی پیسٹ کی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ نہیں نا کرتے فرق۔ لیکن ہمیں کھوج لگ جاتی ہے کھوجیوں کی طرح۔ 100 گنا کا فرق بھی کوئی فرق ہے۔۔ گھٹتے گھٹتے 1 گنا کا رہ جانا اور آپ کو پتہ بھی نہیں چلنا ہے اپنی تیز رفتاری کا۔ ویسے ہمارے پاس ایک ٹوٹکہ ہے تیز رفتاری کا
  15. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    :Dآپ کو دوسری لڑی میں جواب دیا ہے۔ آپ تو بچ نکلیں گے لیکن ہماری پتلی گردن شکنجے میں آ جانی ہے ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    عاطف بھائی کہتے ہیں برق رفتاری۔ آپ کہتے ہیں سبک رفتاری۔ ہم تو برق اور سبک کا فرق سمجھنے میں ہی 100 مراسلات بڑھا لیں گے :D
Top