زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
الحمد للہ۔ اس کے لئے ہم ہر گھڑی اللہ پاک کے شکر گزار ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ بات آپ نے اپنی طرف سے بطور تیر چلائی ہے لیکن پہلی بار آپ کے اندھا دھند لگائے نشانوں میں سے ایک تیر درست لگا ہے وسیم بیٹا۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,331
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بہن پلس آنٹی۔۔۔ ہم تو دونوں رشتوں میں احترام چاہتے ہیں لیکن کوئی احساس کرے تب نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,329
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
غیر جانبداری اور چیز ہے اور تھالی کا بینگن ہونا اور چیز ہے بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,325
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
گئے کیوں نہیں ابھی تک؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,323
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
لیکن آپ کو دیر ہو چکی ہے غیر جانبدار ہونے میں قدیر بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #1,322
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
"لو" نہیں "لیں" وسیم بیٹا۔ آخر کو آنٹی بڑا رشتہ ہوتا ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,319
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
نہیں بالکل بھی تنگ نہیں کرتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,317
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کچھ جلنے کی بو لاہور سے یہاں تک آئی۔ کباب تو ہو گا نہیں کیونکہ اس کی بو اتنی بھی ناگوار نہیں ہوتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,316
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
واقعی میں آپ کی معلومات تکے بازی پہ انحصار کئے ہوئے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #1,313
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بڑی بڑی غلطیاں کر کے پھر بھی نہ پچھتانے والو۔۔۔ ہم پھر بھی دعا گو ہیں خوش رہیں شاد رہیں وسیم بیٹا
گُلِ یاسمیں
Post #1,311
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
لنک دیا تو ہے بھائی۔ جا کر دیکھ لیں۔ اور سفارش کس سے کروا رہے ہیں اور کس لئے ضرورت پیش آئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,310
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
جو خود کو دیکھ کر خوشدلی سے ہنس دے۔ اس جیسا کوئی نہیں ہوتا۔ یہ بات آپ بھی سیکھ لیں وسیم بیٹا۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,309
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
نئیں اس نے ایہہ وی کہیا سی ہنسنا واں گتے پیڑ جہیی ہوندی اے اب کھسیانا بلا کھمبا نوچے گا ہنس ہنس کر تو درد تو اٹھنے ہیں نا۔ اپنا خیال رکھیں وسیم بیٹا
گُلِ یاسمیں
Post #1,308
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہم تو ہمیشہ ہنستے رہتے ہیں۔ اور آپ کی دعا سے خوش و خرم رہتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,306
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
جتنا وقت بھی گزرے ۔ کچھ تو فائدہ ہی ہوتا ہے نا
گُلِ یاسمیں
Post #1,304
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
نیند میں ہیں وسیم بیٹا ؟ یا اپنی باتوں پر غورو فکر کرنے کے بعد دعا کی بات کی
گُلِ یاسمیں
Post #1,303
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
مُلا کی دوڑ مسجد تک۔۔۔ لاہور کے چڑیا گھر سے لائے ہوں گے
گُلِ یاسمیں
Post #1,300
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
تو کیا بریانی کی امید میں جانا تھا آپ نے
گُلِ یاسمیں
Post #1,298
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آپ تیر جمع کرنے میں لگے ہیں کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,296
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
وسیم بیٹا اداس نہیں تھے سکون میں تھے کہ انھیں تھوڑا سنبھلنے کا موقعہ مل گیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,295
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top