نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارا سر یہاں ہے۔ لاہور میں نہیں جو ایسا شبہ ہو۔ اب یہ تو کچھ زیادہ ہی دل پر لینے لگے ہیں آپ وسیم بیٹا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ان کے لئے الگ سے کمرہ بنوایا ہے جس میں صرف انھی کا سامان ہے۔ اپنی ملکیت میں سے جو چاہیں اٹھائیں اور بھاگیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اپنی زبان کی تلخی جو حاوی ہے آپ پر۔ ہماری بات کا سواد کیسے آئے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور پھر بھی معلوم نہ ہوا کہ طوطے ہیں یا بندر۔ شاباش
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دعا اور خیر کی امید تو پہلے بھی نہ تھی آپ سے وسیم بھائی ۔ لیکن پھر بھی آپ کے حق میں بہتری ہی کے لئے اللہ پاک سے دعا گو ہیں۔ خوش رہئیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا خود سے اتنی سمجھ سے بھی گئے کہ معلوم ہی نہیں ہو رہا کہ ہنسنا ہے آپ نے یا رونا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نیند میں بولا ہو گا کچھ وسیم بیٹے نے
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جب کہ جو بھی کہنا ہوتا ہے ، کہا ہے آپ نے ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کون سا گھسا پٹا ٹاپک؟ اور کہاں چل رہا ہے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کی کوشش سمجھنے کی؟
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اف خدایا۔۔۔۔ بندر لگ رہے ہیں؟ ارے بھائی بندر ہیں تو بندر ہی لگیں گے نا۔ یہ رہے طوطے یہاں
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اعلیٰ جواب کی چھوڑئیے یہ بتائیے سمجھ تو آ گئی نا۔ :D
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    چلیں کوئی بات نہیں۔ تُکوں کے تیر بھی آخر کب تک کام دیتے۔ ساتھ تو چھوڑنا ہی تھا۔ دل پہ مت لیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سب آپ کی طرح تھوڑی ہیں کہ بوریا بستر بھی یہیں محفل پہ رکھ لیں
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    گھوڑا کہاں گیا؟ تانگہ کیسے گھسیٹ رہے ہوں گے آپ وسیم بیٹا
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بس نا قدیر بھائی چھوڑ دیں بچے کو۔۔۔ اب تک سمجھ گئے ہوں گے وسیم بیٹا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    واہ سیما جی کیسے وقت آپ کو ہری بھتنی یاد آئی جب ہم قریب قریب اسے بھلا ہی بیٹھے تھے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سیما آپا کا دل ایسی باتوں پر نہیں ٹوٹتا۔ آپ اپنے کام سنبھالئے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ ؟؟؟
Top