زیادہ تکلیف والا وقت گزر گیا بھائی الحمد للہ۔ جو بچا ہے وہ بھی گزر جائے گا ان شاء اللہ۔
اچھی امید بندھی ہے کل شام سے۔ اب دیکھئیے کہیں دمِ مرگ سے پہلے والا سکون نہ ہو۔
خیر مبارک ۔ اور دعاؤں کے لئے آمین کے ساتھ ساتھ شکریہ بھی۔ ( جو یقیناً کسی بہانے آپ واپس کر دیں گے :rollingonthefloor:)
محفل میں بھی ماسک پہن کر آئے ہیں؟ کیوں؟
ثم آمین۔
خیر مبارکاں سیما آپا۔
آپ کی اتنی محبت اور ڈھیروں پیار ہمارے دل کو خوشیوں سے بھر دیتا ہے۔ :in-love::in-love::in-love:
اردو محفل سچ میں اپنوں کی محفل ہے ۔ اس محفل کی بدولت ہمارا بہت مشکل وقت ، بہت آسانی سے کٹا ۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھیں ہمیشہ۔ :in-love::in-love::in-love:
ہاں نا بہت ہی گھمبیر جیسے۔۔۔
بند منہ پر موت کا قفل لگا ہے روح نکل گئی اب وہاں کیا دھرا ہے۔ ہونٹ بے حرکت ہیں اور ہاتھ پاؤں بے سدھ۔ ناک میں بو نہیں جاتی بات سمجھ میں نہیں آتی