نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کبھی آنٹی۔، کبھی بچہ ،واقعی سٹھیا گئے ہیں آپ لیکن ہم پھر بھی آپ کو وسیم بیٹا ہی بولیں گے۔ آپ کی طرف سے بھلے نہ سہی لیکن ہماری طرف سے آپ کی عزت افزائی میں کوئی کمی نہ ہو۔ اور ایسے لاوارث نہیں ہیں ہمارے...
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہم سے کہہ دیا ہوتا بھائی۔ ہم کسی اور کام میں لگ جاتے۔ آپ کو اپنی لڑی سے دستبردار ہونے کی کیا ضرورت آن پڑی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پر تو ہیں ان کے۔ مگر انسانوں جیسے طوطا چشم نہیں کہ موقعہ ملتے ہی نظریں پھیر لیں۔ بات گہری ہے سمجھ نہ آئے تو بھی سمجھنے کی کوشش ضرور کیجئیے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جو بھی ہے سمجھ آ گئی۔ قسمت پہ بھروسہ رکھئیے بھائی۔ سب کے اچھے دن آتے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بس ۔۔۔۔۔ یہیں تک آپ کی معلومات کا کوٹہ ختم ہو گیا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    چلیں یہ کام محمد عبدالرؤوف بھائی کے ذمہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تر اور شر کا فرق معلوم تو ہو گا وسیم بیٹا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں بھائی ۔۔۔ ہماری رحمدلی انتہا پر ہے الحمد للہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا آپ امید وار ہیں نقارچی بننے کے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاہاہا کرنے کی بجائے پوچھا تو ہوتا کہ کسے دکھایا۔۔۔ آپ بھی نا تھالی کے بینگن کی طرح لڑھکتے ہی پھرتے ہیں قدیر بھائی :D
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ بنا بتائے ہی اچھے خاصے طریقے سے بی جمالو کا رول کر رہے ہیں بھائی
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اف جاگتی آنکھوں کے خواب۔۔۔ تشویشناک ہوتی جا رہی ہے آپ کی حالت وسیم بیٹا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سیما جی غیر جانبدار ہیں۔ وہ کسی ایک پارٹی کا حصہ نہیں ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارے حوصلے خود اس کی مثال ہیں ۔ ہم جواب دینے کی زحمت کس لئے کریں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تکے بازی کیا عادت ہی بنا لی ہے آپ نے۔مجال ہے جو ایک بھی نشانے پر لگے
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں بلکہ جو لگتا ہے لگتا ہے کی گردان آپ کر رہے تھے، اس کا ایک لگتا ہے اس مراسلے میں پھسل آیا وسیم بیٹا۔ دل پر مت لیں نا اتنی سی بات کو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کنی ہی کترا کر نکلئیے گا ورنہ ہمیں شبہ ہو جائے گا کہ ہم نے لاحول نہیں پڑھا شاید۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    غلطی لکھنے والے سے نہیں پڑھنے والے سے ہوئی ہے قدیر بھائی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کسی مہرباں نے آ کے میری زندگی سجا دی
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پیش والے کہہ رہے ہیں کہ زبر سے پڑھی جائے۔ :grin:
Top