نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    رس الگ اور ملائی الگ لکھیں بھائی تو مزے کی لگے گی۔ ہمیں گلاب جامن رس گلے رس ملائی پسند ہیں لیکن کل تو بس جلیبیاں ہی کھانی تھیں۔ راجو کو بھی کھلائی ہیں۔ اسے بھی پسند آئیں البتہ انارکلی نے بس چکھی تھوڑی سی جلیبی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ پہلے اپنا ہلکہ تو ہلکا کریں بھائی
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کچھ لوگ جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں حالانکہ احتیاط کا دامن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئیے ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کچھ فائدہ ہوا ہی نا۔۔۔ ایویں پریشان ہو رہے تھے آپ
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کبھی کبھی تو دل کرتا ہے کہ آپ کو قدیر بھائی نہیں بی جمالو بھائی بولا کریں :silly:
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لیکن آپ نے لوگوں کی پسند کا ٹھیکہ کب سے لے لیا بھائی؟ اس لڑی کا نام دراز لڑی رکھوا لیجئیے اب
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہو رہا ہے اندازہ بیٹا کہ کیا بیت رہی ہے آپ کی نازک مزاجی پر۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اس لئے کہ ہمیں اپنی قومی زبان لکھنے میں غلطی نہیں کرنی چاہئیے ۔ اسے اچھے سے سیکھنا چاہئیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں اپنے جیسی زیادہ پسند ہیں سیدھی سادی سی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کھولنے کی ضرورت ہی کیا۔۔۔ اب دیکھ لیجئیے ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم شب برات کے پٹاخوں سے کبھی نہیں ڈرے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    خیال رکھئیے گا پرائی آگ کی لپیٹ میں نہ آ جائیں کہیں آپ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دراصل وو یہ چاہ رہے تھے کہ انھیں یہ مشورہ دیا جائے ۔ لیکن کسی نے نہیں دیا تو خود ہی اپنے آپ کو دے ڈالا اور حسبِ عادت بندوق کسی اور کے کاندھے پہ رکھ دی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیوں کیا آپ تیل چھڑکنے کی تاک میں ہیں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نیرنگ بھائی کا ہوا تو ہم دے دیں گے۔ لیکن پتہ تو چلے دعائیں دینی ہوتی ہیں یا پیسے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اردو املا کی غلطی دیکھی نہیں جاتی ہم سے بھائی
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سلگتی لکڑوں کا دھواں بھی محسوس نہیں ہو رہا کیا؟
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ٹائپنگ سپیڈ پر بھی فرق نہ پڑا کیا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ان شاء اللہ بھائی۔ جلدی گزر جائے گا یہ وقت بھی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جس کا کام اسی کو ساجھے۔ ہمارا چولھا بجلی پہ ہے۔
Top