نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    چیز تو چیز ہے چاہے موزریلا ہو یا کاٹیج چیز
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    مرچ مصالحہ کم تھا یا دال گلنے کا کوئی مسئلہ درپیش تھا قدیر بھائی؟
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    معمولی سا ہی فرق ہے ذیا بیطس سے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پچھلے چار دن سے نظر نہیں آ رہیں کیا؟ ملک و قوم کے نونہال کیا کیا کارہائے نمایاں سر انجام دے رہے ہیں اِدھر کی اُدھر کرنے میں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ مشورہ تو ڈاکٹر دیا کرتے ہیں نا کہ نیم حکیم
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہوا میں ساری کثافت آپ نے پھیلائی ہے لمبی لمبی چھوڑنے کی؟
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سو سنار کی ہو تو ایک لوہار کی بھی ہوتی ہے بھائی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کچھ سے پہلے بہت لگانا بھول گئے شاید وسیم بیٹا
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    الحمد للہ جب ہمارا ذکر ، ذکرِ خیر ہے تو ہم بھی خیر ہی خیر ہیں۔ آپ افواہیں پھیلاکربھلے اپنا دل کا بوجھ ہلکا کرتے رہئیے۔ سانوں کی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کہیں اپنی موجودہ گرائمر ہی نہ خراب کروا لیجئیے گا بھائی اور پھر کہتے پھریں گے۔۔۔ ہمارے تمہارے سپیلنگ نہیں ملتے یاسمین بہنا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    واقعی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ دعا ہی دیتے ہیں۔ جہاں رہو خوش رہو وسیم بیٹا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کا تجربہ بھی بولا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہاں
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گمشدہ سے نہیں ہو جاتے آپ کبھی کبھی وجی بھیا
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی بھائی ہمیں اچھے سے معلوم ہے ۔ ہم کون سا دل پہ لینے والے ایسی باتوں کو۔ گیلی لکڑیوں کو سلگایا ہے، دھواں تو اٹھے گا نا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ شعلوں کو ہوا دیتے رہئیے قدیر بھائی۔ جب تھکنے لگیں تو بتائیے گا ہم آپ کا ہاتھ بٹا دیں گے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا دوررس نظر پائی ہے بھائی آپ نے۔ ہمیں تو سامنے کی چیز نظر نہیں آتی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اگر ہلکہ کی بجائے ہلکا لکھا ہوتا تو کیا ہی بات تھی بھائی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ایک تو آپ اچھے بھلے موڈ کو نجانے کیوں مونڈ کے رکھ رہے ہیں قدیر بھائی۔ اس سے ن ہٹا دیں نا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ چائے کے شوقین ہیں بھئی؟
Top