انٹیرئیر ترتیب کا تو پوچھئیے ہی مت، ابھی تک کارپٹ ہی نہیں ڈالا گیا۔ اور ہم نے بھی تہیہ کر رکھا ہے کہ یہ کام لیڈیز نے نہیں کرنا۔ لیکن ہوتا یہ ہے کہ جب بھی سب اکٹھے ہوتے ہیں جو کہ کارپٹ آنے کے بعد سے تین بار تو ہو ہی چکے ہیں۔ تو کسی ایک بھائی کو جلدی جانا ہوتا ہے اور ہمارا کارپٹ وہیں کا وہیں رہ...