ہم تو پکاریں گے پھر بھی فہد بھائی۔
ابلے چاولوں میں کبھی کبھار گھی نہیں بھی ڈالتے ۔ اور کبھی ڈال بھی لیتے ہیں اس خیال سے کہ آپس میں جڑیں نہیں۔ لیکن کہلواتے تو ابلے چاول ہی ہیں نا۔
ایسا ہی اس چائے کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں۔
اور ہاں ایک ذکر ہم بھول ہی گئے
اس میں گھی کا اضافہ اس لحاظ سے بھی ہے کہ یہ...