ایڈھے تُسی لاہورئیے۔۔۔
اب ذرا وہ دکھا بھی دیں جہاں ہم نے ایسا کہا۔ ہاں تو ہے دلچسپ کردار ہمارا۔ آپ کے کیوں سر سے لگ کر تلوؤں سے نکل رہی ہے بیٹا۔
اگر قدیر بھائی کو قدیر بھائی کہلوانے پر اعتراض ہے تو ہمیں انھیں بھی قدیر بیٹا کہنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ مگر یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ انھوں نے آپ...