نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہی تو۔۔۔ اسے ہی تو سر پر پاؤں رکھ کر بھاگنا کہتے ہوں گے۔ ہیں نا قدیر بھائی؟
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جاگ جائیے وسیم بیٹا۔۔۔ کوئی کان نہیں دھرے گا آپ کے سیاسی بیانات پر۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیونکہ آپ ارطغرل نہیں ہیں قدیر بھائی ہیں بس۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارا کوئی دوست ووست نہیں ہے قدیر بھائی۔ روؤف بھائی ہمارے بھائی ہیں اور وسیم کو ہم بیٹا کہتے ہیں اور وہ ہمیں آنٹی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ابھی چل رہا ہے کیا ارطغرل؟
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دہی تو فیملی ڈاکٹر کی ہوئی تھی ۔ جب کہ پرائیویٹ کلینک والے کے دماغ کی تو لسی بن گئی۔ سوچا کہ جب اس نے ہمارے بھائی کو اتنا بڑا بل تھمانا ہی ہے تو کیوں نا کچھ بڑا کام ہی کیا جائے۔ اچھا کیا نا وسیم بیٹا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہونا کیا ہے۔۔۔ خرچہ تو ہوا کافی کل پرائیویٹ کلینک میں ۔۔۔ لیکن ایک بات واضح ہو گئی کہ ڈاکٹرز بھی آپس میں اتفاق رائے نہیں رکھتے۔ دونوں کی تشخیص مختلف ہے جب کہ دونوں جگہ ہم بذاتِ خود اپنے چیک اپ کے لئے موجود تھے۔ یہ بھی خدشہ لاحق نہیں کہ کوئی ہم سا ہو گا۔ ورنہ کہتے" ہم سا ہو تو سامنے آئے"
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    26 کو مزید پتہ چلے گا بھائی۔۔ ابھی تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے ۔ ڈٹ کے آرام کرنا ہے ابھی ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کوئی لمحہ ایسا ہوتا ہے جب ہلکی سی بات بھی بہت چبھتی ہے۔خوش رہئیے بھائی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپریشن کا 26 سے پہلے فائنل نہیں ہو گا۔ دعا کیجئے گا کہ ایسی نوبت نہیں آئے۔ ورنہ مزید بیکار میں آرام کرنا پڑ جائے گا اور چیر پھاڑ الگ۔ :(
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بالکل۔ کم بلکہ کبھی تو محسوس بھی نہیں ہوتی بات کی تکلیف۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ثم آمین سُن کو سان کے ساتھ جوڑ کر کیوں نہیں لکھتے بھائی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ دل پر نہ لیں کسی بات کو قدیر بھائی۔ ان کا مقصد ہر گز آپ کا دل دکھانا نہیں ہو گا۔ گپ شپ میں یونہی بات سے بات نکلتی جاتی ہے۔ ہم سب آپ کے سٹور کی ترقی کے لئے دل سے دعا گو ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دُکھ بول کے جے دسیا تے کہیہ دسیا :(
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور ہم بھی بالکل نہیں کہہ سکتے کچھ کیونکہ ہمارے ماموں کے بیٹے کا نام ہے عبدالقدیر۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    ہنسیں نہیں۔ ہم ہتھیار ڈالنے والوں میں سے نہیں ہیں بھائی۔ جلدی پیش کرتے ہیں چنے اور سوجی کی دال کا حلوا سپیشل اپنی ترکیب سے بنا کر۔ :grin:
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو کیا آپ بھائی ہونے کے عہدے سے دستبردار سمجھ رہے ہیں خود کو؟ ہم آپ کی بھی بہن ہیں روؤف بھائی کی بہن ہونے کے ساتھ ساتھ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کوشش جاری رکھئیے بھائی، ان شاء اللہ بہتری آئے گی۔ طانے نہیں طعنے ہوتا ہے قدیر بھائی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کل کا زیادہ دن تو ڈاکٹر کی طرف اور کلینک میں ہی گزر گیا بھائی
  20. گُلِ یاسمیں

    چوکر کی چائے

    ہر روز لینے سے واقعی مسئلہ ہو سکتا ہے لیکن کبھی کبھار سے کچھ نہیں ہو گا۔
Top