زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
اللہ معاف کریں آپ کو ۔ اور یہ جو آپ نے ہلکا ہلکا کو ہلکہ کیا ہے نا دل تو چاہ رہا ہے کہ آپ سے بات کرنا ہی بند کر دیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,468
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
گھوڑا تو گھاس کھاتا ہے نا
گُلِ یاسمیں
Post #1,467
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اور ٹانگے کا کیا کرنا ہے اگر ٹانگیں ہی نہ ہوں تو؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,465
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
وہ کیسے؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,463
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
تو دماغ کو آٹو کوریکشن پہ سیٹ کر لیجئیے نا بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #1,462
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ٹانگہ اڑا کر کہاں لے جانا ہے۔۔۔ چاند کے سفر پر ؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,460
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں اپ قدیر بھائی یہ پتے والی بات کر کے۔ کچھ پتہ نہیں ہے آپ کو۔ ورنہ ایسا دعویٰ بالکل نہ کرتے۔ وہ تو بس حدیقہ آنٹی ہیں "جو آواں گی ہوا بن "کے والا دعویٰ کر سکتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,456
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
راجو اور انارکلی
بھائی کا۔ حیران تھیں تو حیرانی ظاہر کیوں نہ کی جب کہ ہمارے آوازنے آپ کی سماعتوں میں اپنا سریلاپن بکھیر رکھا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #30
مئی 21، 2021
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
آئیں گپ شپ کریں
اور جو ٹانگ وہیں کی وہیں اڑی رہ گئی تو؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,454
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
وہ کیوں؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,453
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ایک ٹانگ کے لئے کیا کیا الفاظ استعمال ہو رہے ہیں یہاں آڑا آڑانا اور اب اُڑانا۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,452
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
دور دور سے اڑانے کی صورت میں ٹانگ کو دھڑ سے الگ کرنا پٖڑے گا بھائی۔ ایسا رسک مت لیجئیے گا
گُلِ یاسمیں
Post #1,449
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
پائے گلانے کی نہیں ہو رہی۔ یہاں پائیں گے لکھنا تھا :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #1,448
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہم نے نہیں آپ نے ٹانگ اڑائی قدیر بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,447
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
خدا کا واسطہ ہے قدیر بھائی۔۔۔ اردو کا حلوہ مت بنائیں آڑائی اور آڑا کر کے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,444
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
امید چھوڑ دیں اس طرف سے کوئی ادیبانہ رنگ نہیں آنے والا
گُلِ یاسمیں
Post #1,442
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ٹانگ آڑائی نہیں ٹانگ اڑائی ۔۔۔ آج کتنی غلطیاں درست کی ہیں ہم نے آپ کی املا کی قدیر بھائی۔۔۔ کچھ گنتی یاد ہے یا نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #1,440
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
چمن تم سے عبارت ہے
شکر ہے
گُلِ یاسمیں
Post #117
مئی 21، 2021
فورم:
تصاویر
چمن تم سے عبارت ہے
شکریہ
گُلِ یاسمیں
Post #116
مئی 21، 2021
فورم:
تصاویر
چمن تم سے عبارت ہے
پھولوں کے نام آئیندہ ہم لکھا کریں گے۔ تصویروں پہ ریٹنگ دے بتا سکتے ہیں نا۔ اور صرف پہلے صفحے پر نہیں اگلے صفحوں پر بھی پھول ہی پھول ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #113
مئی 21، 2021
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top