نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایسی پولیس کی ایسی کی تیسی۔ ڈرائیونگ میں سپیڈ لمٹ کراس پر ہو سکتا ہے جرمانہ لیکن وہاں ہم تمام قوانین کی پابندی کرتے ہیں۔ اپنی خاطر نہیں دوسروں کی خاطر تا کہ سب صحیح سلامت اپنے منتظر لوگوں کے پاس پہنچیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    خیر مبارک۔ دو مہینے انتظار کرنا ہے دس ہزار کے لئے۔ اب اس سے زیادہ تیزی کیسے دکھا سکتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: جلدی کیجئیے بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پا بجولاں
  5. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دعائیں دیجئیے بھائی ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب ہمیں کیا پتہ تھا بیٹا کہ کسی مرد نے بوجھنا ہے، ورنہ ہم کچھ دیر اور خاموش رہ لیتے۔ لیکن اندازہ ہو رہا تھا کہ کوئی نہیں اعتراف کرنے والا۔اس لئے اپنے بھائی لوگوں کی مشکل آسان کر دی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    خیر مبارک عثمان بھائی نہیں نہیں ہزار بارہ سو تبصرے کرنے میں ہفتوں لگیں گے ابھی
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زن مریدی
  10. گُلِ یاسمیں

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    عاطف بھائی آپ کی غزل لاجواب، بہت خوبصورت ہے۔ اور یہ آپ کا تقریر کی لذتوں کے شیرے میں ڈوب جانا تو بہت ہی کمال ہے۔ ڈوبے رہئیے۔۔۔ کوئی نہیں نکالے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا انتظار ختم ہوا۔۔۔ بہت مزے کی چائے لگ رہی ہے عاطف بھائی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نجانے چائے کہاں رہ گئی ۔:rolleyes:
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ خیر کرے ۔۔۔ قدیر بھائی اللہ حافظ کئے بغیر ہی غائب ہو گئے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میٹھا کم ۔۔۔ ایک کپ ہمارے لئے عاطف بھائی۔ ساتھ میں کچھ کھانے کو ہو جائے تو کیا ہی بات ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہمارے لئے کوئی مشورہ بھائی؟
  16. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    سر کی فکر کوئی نہیں ۔ پچھلے دنوں کی چوٹوں نے مضبوط کر دیا ہے سر۔ فکر ہے تو بس اپنے حلوؤں کی جو ہم پورے دل سے بنا کر ، کھلا کر سننا چاہتے ہیں کہ معدے نے قبول کر لئے یا نہیں۔ :LOL: ہم تو آپ کے بھروسے پر تھے کہ آڑے وقت میں کام آئیں گی لیکن آپ تو ڈرائے دے رہی ہیں ہمیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    بہترَ کس لحاظ سے؟
Top