نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں تو لگتا ہے کہ آپ کے بہت اوپر سے گزر گئی ہے بات جو ہم اور عرفان بھائی کر رہے تھے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    سارے پھول دیکھ بھی لئے؟ ایک ایک پھول دیکھئے اور بتائیے کہ واقعی میں آپ کو ہماری محنت نظر آئی یا نہیں؟
  3. گُلِ یاسمیں

    چوکر کی چائے

    ہمیشہ خوش رہئیے فہد بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    دیکھ لیجئیے اب
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کیسا رہا؟؟؟
  6. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    جی ان شاء اللہ کسی ٹائم ضرور شئیر کریں گے۔ دراصل ہم رنگ اور خوبصورتی دیکھتے ہیں پھولوں کی۔ ناموں کی طرف کچھ خاص دھیان نہیں دیتے۔ لیکن اب نام بھی ذہن میں رکھا کریں گے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    شوق کو تسکین کی راہ ملنی چاہئیے جیسے بھی ہو جائے، کوئی حرج نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    دیکھا نہیں ہے کیا ہمارا باغیچہ؟ لگتا ہے کہ نہیں دیکھا ہو گا اسی لئے تو ہم سے رائے پوچھ رہے پودوں کے بارے میں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    روز صاف کرتے ہیں تو آج بھی کیوں بولا تھا
  10. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    جی بالکل ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    جی ٹھیک کہہ رہے ہیں اپ۔ لوگوں نے گھروں کی بالکونیوں میں طوطے رکھے ہوئے ہیں اور وقتاً فوقتاً وہ ان میں سے کچھ بیچتے بھی رہتے ہیں تا کہ جگہ کی کمی نہ ہو، اور کچھ نہیں تو اس رقم سے طوطوں کے کھانے کا خرچہ نکل آتا ہے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اپنی اپنی پسند ہوتی ہے، ایک بار ہم نے خود بنائے تھے بوندی کے لڈو بیسن سے۔ وہ اچھے لگے تھے ہمیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جو ہم نے تدوین کی آپ بھی کر دیجئیے قدیر بھائی۔ اور آئیندہ نہیں لکھئیے گا اس طرح۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی بھائی سمجھ آ گئی تھی
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھا۔ ہمیں بوندی کے لڈو کے سوا تمام مٹھائیاں پسند ہیں ۔ لیکن ایک وقت میں ایک قسم کی۔ تا کہ پورا پورا انصاف کیا جا سکے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    دکانوں پر تو ایسے ہی ہوتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ پرائیویٹ بھی بیچتے ہیں ۔ جیسے ہی ان کے پاس بلیوں کے بچے ہوتے ہیں تو وہ خریداروں سے ایڈوانس رقم لے کر ان کی پسند والے بچے کو ان کے لئے مخصوص کر دیتے ہیں۔ بزنس بنا لیا ہے اس مشگلے کو کچھ لوگوں نے جو کہ خاصا منافع بخش ہے۔ طوطوں وغیرہ کے سلسلہ میں بھی یہی...
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جلیبیوں کے معاملے میں ہمارے جیسا ندیدہ شاید ہی کوئی ہو۔ آدھا کلو جلیبیاں تھیں جو ہم نے راجو اور انار کلی کے ساتھ مل کر ختم کر دیں۔ ماشاء اللہ شکر ہے کہ کلو نہیں تھیں ورنہ وہ بھی ختم ہو جانی تھیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کو بھی لگی کیا قدیر بھائی؟
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہو سکتی ہے نہیں خراب ہو جاتی ہے لڑی۔ آئیندہ اس بات کا آپ بھی خیال رکھنا اور ہم بھی رکھیں گے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ تو یوں کہہ رہے ہیں جیسے کل آپ نے کیا تھا چولہا صاف۔ ویسے روز روز کرنے کا یا ہر دوسرے دن چولہا صاف کرنے کا ایک فائدہ ہوتا ہے کہ اکثر صاف ہی رہتا ہے۔
Top