نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    منہاج والوں نے ٹورانٹو میں صحافی کی پٹائ

    میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں، دیگر دوست بہتر روشنی ڈال سکیں گے
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میں بھی کہوں‌ کہ آپ کیوں‌ باہر آنے کو تیار نہیں ‌ہوتے :D
  3. قیصرانی

    منہاج والوں نے ٹورانٹو میں صحافی کی پٹائ

    پیارے بھائی، یہ معجزہ اور ایسی باتیں مت کہیں۔ اگر ایسا ہوتا تو محمد ص میں د بالکل واضح ہوتی، و کی شکل میں نہ دکھائی دے رہی ہوتی یا محمعہ نہ دکھائی دیتی
  4. قیصرانی

    تعارف دیر آئے درست آئے

    خوش آمدید
  5. قیصرانی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    سب نے نہیں، صرف انہوں نے جنہیں اس بارے علم ہے
  6. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    دخل در معقولات کے لئے معذرت، میرا بھی موڈ بہت اچھا ہے :P
  7. قیصرانی

    ایک ادبی خوش خبری

    زبردست جیہ۔ یہ ہوئی نا بات۔ اتنے دن بعد آئیں بھی تو اتنے دھماکے دار انداز میں
  8. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    گوبھی گوشت چل رہا ہے۔ ابھی ساتھ ساتھ فرنچ فرائز بھی
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ہوں تو میں بھی پاکستانی پر آج کل پاکستان سے باہر ہوتا ہوں :P
  10. قیصرانی

    عجیب سائٹ

    پہلی بات تو یہ کہ یہ سائٹ مجھے گوگل کرنے سے ہی ملی تھی۔ دوسرا مشہوری کرنا کچھ عجیب سا لفظ نہیں لگ رہا؟
  11. قیصرانی

    عجیب سائٹ

    mohammeddepictions@zombietime.com
  12. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کو سالگرہ مبارک ۔

    فوراً ہی مل گئی تھی جناب :)
  13. قیصرانی

    صفحہ ساز

    کل تو میرے پاس اوپن ہوا تھا۔ میں نے فائل اتاری نہیں تھی۔ اب دیکھا تو ابھی بروکن لنک دے رہا ہے
  14. قیصرانی

    Proof

    بہت خوب پاکستانی بھائی۔ اگر یہ ٹریکٹر میڈ ان پاکستان ہوتا تو بیوی کی ضرورت نہیں تھی۔ بیچارہ لنگڑا کر بھی چل سکتا ہے :P
  15. قیصرانی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    میں جانتا ہوں لیکن مجھے بتانے کی اجازت نہیں ہے
  16. قیصرانی

    مبارکباد 2 ممبران کی محفل پر سالگرہ

    بہت شکریہ دوستو، معذرت کہ ایک دوست کے گھر گئے ہوئے تھے۔ بائی چانس فہیم بھائی سے بات ہوگئی تو انہوں نے پیغام پہنچا دیا۔ اب میں واپس آیا تو حاضری لگانے پہنچ گیا
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اب میں آ چکا
  18. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کو سالگرہ مبارک ۔

    دیر سے آنے کی کوئی بات نہیں، شکریہ برائے مبارکباد
Top