استاد محترم، اس ٹریبیون رسالے میں جو کہ چندی گڑھ سے چھپا ہے، میں تفصیل موجود ہے۔ میں اختصار سے کام لیتے ہوئے لکھ تو دیتا، مگر ہو سکتا ہے کہ کچھ اہم بات رہ جاتی۔ اس لنک پر تفصیل موجود ہے
http://www.tribuneindia.com/2003/20030326/health.htm#1
اس کے علاوہ اگر مزید سوالات ہوں تو براہ کرم فوراً...