نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    جی تو چاہ رہا ہے کہ ایک زور دار قہقہہ لگاؤں، پر تیلے بھیا ناراض ہو جائیں گے :roll:
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    نہ حجاب صاحبہ نہ دھنک، اب تو ضبط کی باری ہے
  3. قیصرانی

    گندم کے جواب میں چنے

    آنے والی شامت کو Underestimate کرنے کی بنا پر بکرے کی ماں‌کا ذکر ہوتا ہے، بکرے کا باپ کیوں نہیں؟
  4. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    جی بالکل، ورنہ ایسے دوست کا کیا فائدہ جو کام نہ آئے
  5. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    راہبر، ہماری محفل کے رکن
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    نہیں جی، ابھی تو میں، اب بے شک حجاب صاحبہ آجائیں
  7. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ارے نہیں۔ موڈ اچھا اس لئے نہیں کہ سارا دن گاڑی ٹھیک کرتا رہا، بلکہ اس لئے کہ گاڑی ٹھیک کرنے کے سلسلے میں کافی کچھ نیا سیکھا
  8. قیصرانی

    گندم کے جواب میں چنے

    تاکہ منہ دکھائی کی بجائے منہ دُکھائی نہ ہو جائے چندا ماموں پر رہنے والی بڑھیا کی عمر کتنی ہے؟
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شکریہ ضبط، اب پھر آپ ہی
  10. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اب تو میں پھر سے
  11. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    کوئی خاص وجہ؟
  12. قیصرانی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    مہوش بہن، کچھ کتب کی فہرستیں بھیج دی ہیں۔ یہ ہو جائیں تو مزید بھیج دوں؟
  13. قیصرانی

    گندم کے جواب میں چنے

    عادت سی بن گئی ہوگی عادت کیوں‌بنتی ہے؟
  14. قیصرانی

    گندم کے جواب میں چنے

    ایش ٹرے میں ایش ٹرے اور ایش وریا رائے میں کیا مشترک ہے؟
  15. قیصرانی

    گندم کے جواب میں چنے

    ہانڈی سے چاند سی بنو کیوں کہتے ہیں؟
  16. قیصرانی

    ڈان اور مشرف حکومت کی لڑائ

    میرا خیال ہے کہ ڈان وفاداری نبھا رہا ہے، یعنی انڈر دی کور کچھ اور گیم ہو رہی ہے
  17. قیصرانی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    یہ میں اردو لائبریری والے جی میل اکاؤنٹ پر بھیجوں یا کہاں؟
  18. قیصرانی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    ٹوٹے ہاتھ سے مراد جناب؟ کیا کام اتنا ضروری ہے؟ کیا کچھ دن ٹھہر کر نہیں ہو سکتا؟‌ یا پھر ایسا کرتے ہیں کہ آپ بتاتی جائیں، میں کرتا جاتا ہوں۔ آپ صحت یاب، آپ کی ڈیوٹی بحال؟ میرے پاس پی سی پر کوئی خاص کتب موجود نہیں، کہیں تو میں وکی سائٹ سے کاپی کرکے آپ کو بھیجتا جاؤں؟
  19. قیصرانی

    یہ عجیب فصلِ فراق ہے

    بہت خوب
Top