خیر مقدم کے لئے بہت شکریہ۔ دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت
سامی یوسف کو پسند نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ ہم لوگ دوسری طرح کی نعت سننے کے عادی ہیں، جو ہماری اپنی زبان میں ہوتی ہے۔ انگریزی یا عربی یا کسی دوسری زبان میں عربی سننا محض صوتی لحاظ سے پسند نہ پسند کرنے کی حد تک محدود ہوتا ہے، نہ کہ سمجھنے...