چھادی اینڈ مادی

قیصرانی

لائبریرین
یہ رہا ہیکل اینڈ جیکل کا پنجابی ورژن بنام چھادی اینڈ مادی

اس قسط کا نام ہے

نالے چور نالے چتر

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=nCLuFRwfuDY[/youtube]​
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا کدھر سے چھادی ن مادی لا لا کر لگا رہے ہیں ۔ ؟ :roll: لگتا ہے کہیں آج بھابھو کو یہ چھادی اینڈ مادی ہی تو نہیں دکھا رہے آج آپ ۔؟ :D
 

قیصرانی

لائبریرین
بس باجو، اتنے عرصے کے بعد ہیکل اینڈ جیکل ملے اور وہ بھی پنجابی ورژن، اس لئے فوراً لگا دیئے :lol:
 
Top