نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    میں بھی کہوں‌کہ اتنے سارے روپے کہاں سے تمہارے پاس آئے
  2. قیصرانی

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    ویلکم بیک باس صاحبہ
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اب میری باری۔ افتخار بھائی، کیسے ہیں؟
  4. قیصرانی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    لیموں چھوڑ کر :P
  5. قیصرانی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    قکککک، بہت عمدہ سارہ خان اوہ سوری پوسٹ ماسٹر اردو محفل :P
  6. قیصرانی

    مولانا عبدالعزیز کا تازہ بیان

    ایک دوست نے کہا تھا کہ جامعہ حفضہ والوں کو لال مسجد گرائے جانے کے بعد اسلام کی فکر ہوئی، پہلے کیا سب جائز تھا؟
  7. قیصرانی

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    بہت خوب دوست بھائی :)
  8. قیصرانی

    القلم شکستہ فونٹ

    مبروک شاکر القادری بھائی
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اب میں‌ آ گیا
  10. قیصرانی

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    بھائی جی، ایک بار پھر سے اس فانٹ کا نیا ورژن لیں اور پہلے سے موجود فانٹ کو ختم کر دیں۔ نیا فانٹ اس کی جگہ پیسٹ کر دیں۔ یاد رہے کہ پچھلا فانٹ پہلے ختم کریں، ورنہ نیا فانٹ اس جگہ نہیں‌ کاپی ہو سکے گا
  11. قیصرانی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    زبردست شاکر القادری بھائی، پر یہ سب کیسے؟ پلیز جلدی جلدی بتائیں
  12. قیصرانی

    اسلام نے مغرب کو کیا دیا

    یہ وڈیو مجھ سے ایمبیڈ نہیں ہو سکی کہ پلگ ان کام نہیں‌ کر رہی۔ اگر یہ غلط زمرے میں‌ ہے تو اسے درست زمرے میں منتقل کر دیں http://video.google.com/videoplay?docid=8534871751662823968
  13. قیصرانی

    مبارکباد شادی مبارک

    بہت بہت مبارکباد افتخار بھائی
  14. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    خوش آمدید باس صاحبہ، شکر ہے آپ کی طبعیت درست تو ہوئی۔ اب جلدی سے باقاعدہ ہو جائیں نا، علی پور کا ایلی کا جشن بھی ادھورا رہا :(
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اب پھر میں :(
  16. قیصرانی

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    جو بھی ہیں، جہاں‌بھی ہیں، خوش رہیں اور شادی کی مبارکباد
  17. قیصرانی

    مزارات صحابہ کی منتقلی

    جزاک اللہ
  18. قیصرانی

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    جاوید بھائی، ذرا پھر سے چیک کریں کہ سی ڈرائیو پر ونڈوز کے فولڈر میں فانٹس کے سب فولڈر میں کیا پاک نستعلیق نامی فانٹ موجود ہے؟ اگر نہیں تو براہ کرم اسے انسٹال کریں۔ باقی سب کچھ درست ہے
  19. قیصرانی

    ایک خط

    بجا کہا شمشاد بھائی :(
  20. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    رس گلے میں نیند کی گولیاں ڈال کر کھلا دیا کریں، آتے ساتھ ہی۔ اگر زیادہ دل چاہ رہا ہو تو چوہے مار گولیاں بھی کچھ نہ کچھ کر ہی جائیں گی :P
Top