آج کیا پکایا یا کیا کھایا

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
آپ مظلوم تو پھر ظالم کون ۔۔ ؟؟ :p

سارہ جی اس میں بھلا پوچھنے والی کون سی بات ہے۔ آپ کو ایک بات سناتا ہوں۔

دو آدمی جنگل میں گم ہو گئے۔ تو ایک کہنے لگا میں یہاں کی عوام کا وزیر اعظم ہوں۔ دوسرا بولا عوام کون ہے تو پہلے والا بولا “ تم “
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top