آج کیا پکایا یا کیا کھایا

الف عین

لائبریرین
شمشاد راز کی بات بتاؤں۔ میں تو صرف رقیق غذا کھا رہا ہوں آج کل۔ وجہ؟ سارے اصلی دانت ڈینٹسٹ کی نذر کر دئے ہیں کہ درست ڈینچر نہیں بن پا رہے تھے، عارضی دانت لگائے ہیں اس وقت محض دکھانے کے، چناں چہ حریرہ لے کر آیا ہوں۔ محفل میں کسی سے کہنا نہیں ورنہ بزرگی کا تو سب کا پتہ ہے، کھوسٹ بڑھاپے کا سب کو پتہ چل جائے گا۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی کوئی بات نہیں، ایک دو دن میں بن ہی جائے گا ڈینچر بھی۔

حریرہ میں نے بھی کئی دفعہ کھایا ہے۔ لیکن جتنی دفعہ تھی کھایا ہے کسی اور کے گھر ہی کھایا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top