نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دو کی بجائے تین جواب آ گئے خ سے
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوشی کے مارے روؤف بھائی ہم بہت خوش ہو رہے ہیں کہ آپ نے بھی گڑبڑ کی
  3. گُلِ یاسمیں

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ المومنون قَالَ كَمْ لَبِثْتُ۔مْ فِى الْاَرْضِ عَدَدَ سِنِيْنَ (112) فرمائے گا تم زمین پر گنتی کے کتنے برس رہے۔ قَالُوْا لَبِثْنَا يَوْمًا اَوْ بَعْضَ يَوْمٍ فَاسْاَلِ الْعَآدِّيْنَ (113) کہیں گے ایک دن یا اس سے بھی کم رہے ہیں پس آپ گنتی کرنے والوں سے پوچھ لیں۔ قَالَ اِنْ لَّبِثْتُ۔مْ...
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں جی آنے کے زمانے لد گئے تو ہم یہاں سے کراچی جانے کی بات کریں
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک چبھن ہے کہ جو بے چین کیے رہتی ہے ایسا لگتا ہے کہ کچھ ٹوٹ گیا ہے مجھ میں عرفان ستار
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سمجھا لیا فریب سے مجھ کو تو آپ نے دل سے تو پوچھ لیجیے کیوں بے قرار ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خیالوں کو بیاں کے دائروں میں لاؤ گے کیوں کر کمندیں بھاگتی پرچھائیوں پر کیسے پھینکو گے عرفان صدیقی
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر اِک تصوِیر کو کھڑکی سے باہر کیسے پھینکو گے نگاہوں سے جو چپکے ہیں وہ منظر کیسے پھینکو گے جھٹک کر پھینک دو گے چند اَن چاہے خیالوں کو مگر کاندھوں پہ یہ رکھا ہوا سَر کیسے پھینکو گے عرفان صدیقی
  10. گُلِ یاسمیں

    سانوں کلیاں ویکھ کے آئیاں یاداں تیریاں

    سانوں کلیاں ویکھ کے آئیاں یاداں تیریاں
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رنگ ہمارا جیسا اب ہے کاہے کو آگے ایسا تھا پاؤں میں مہندی اپنے لگا کر آفت لائے سر پر تم میر تقی میر
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یا رب، زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے؟ لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرّر نہیں ہُوں میں مرزا غالب
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اور دنیا سے بھلائی کا صلہ کیا ملتا آئنہ میں نے دکھایا تھا کہ پتھر بر سے شکیب جلالی
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرنی کھائے بہت دن ہو گئے۔ لیکن اب بس آرام کرنا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    جو لنک آپ نے ہمیں وٹس ایپ پر دیا۔۔۔ اسے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کرنا ہے بس۔ http سے لے کر 3 کا ہندسہ جو آخر میں ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگلا سوال کیوں نہیں دیا گیا ابھی تک۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول ہو جاتی ہیں دعائیں۔۔ اگر دل سے کی جائیں تو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    گرام میں بتائیں یا کلو گرام میں؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی ہم تو کہہ کہہ کر تھک گئے۔۔۔ آپ بھی کوشش کر لیجئیے
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم سفر کیسے کیا کریں گے پھر؟ آپ ضبط نہیں کروا رہے ہمارے ضبط کا امتحان لے رہے ہیں بھائی۔۔۔ پر بننا ککھ وی نئیں :D
Top