نقطہ نکالنے اور ڈالنے کا عمل مطلب میں زمین آسمان کا فرق لے آتا ہے
جیسے
دعا ایک نقطہ ڈالنے سے دغا
مجرم ایک نقطہ نکالنے سے محرم بن جاتا ہے۔۔۔ حالانکہ ایسا تھوڑا مشکل ہی لگتا ہے۔
آفریں سننے کا سواد تو چچا نصرت کی آواز میں ہے
حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں
آفریں آفریں۔۔۔ آفریں آفریں
تو بھی دیکھے اگر...