جی بھائی ٹھیک۔
برا ماننے کی بات بالکل نہیں۔ اصل میں ایک مراسلہ ایک لڑی سے آ رہا ہوتا ہے دوسرا دوسری سے۔۔۔ جواب دینا بھی سب پر فرض ہوتا ہے۔ حالانکہ پچھلے دو دن ہم نے دوسری لڑیوں سے اقتباسات اس لڑی میں لائے۔ آج پھر سے وہی گڑبڑ کر دی ہم نے۔
چابی پہلے ہی بھائی کے قبضے میں ہے پھر سے ۔
لیکن گاڑی تو سامنے دیکھ کر ہی چلانی ہوتی نا۔۔۔ آسے پاسے آگے پیچھے دیکھنے کا کام باقی گاڑیوں والے کرتے رہیں۔ :bulgy-eyes:
کل کا دن آنے والا ہے۔
ہم سب مل کر عہد کیوں نہ کریں کہ جب بھی بات ادھر سے ادھر ہونے لگے تو گپ شپ ولی لڑی میں چلیں جائیں۔
پچھلے دو دن ہم نے ایسا کیا بھی تھا لیکن آج بھول ہو گئی پھر سے۔