نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اس کا بندوبست ہو جائے گا بھائی
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھا
  3. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    روکنے کی بات تو ہو ہی نہیں رہی بھائی۔ ٖضرور جائیے۔ دعا میں یاد رکھئیے گا ہم سب محفلین کو بھی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    آپ کو شاید سمجھ نہیں آئی کہ احمد بھائی کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ جو بھی انھوں نے کہا ہم اس سے متفق ہیں۔ لیکن جب بات شروع ہو جاتی ہے تو خیال ہی نہیں رہتا کہ کون سی لڑی کا کیا حال ہو رہا ہے۔ اور بعد میں افسوس ہوتا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    روؤف بھائی اگلا لفظ دے کر وقار بھائی کو تو کام پہ لگائیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    خوش رہئیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم اتنے سیانے ہوتے تو محفل پہ ہوتے کیا؟ اب تک ٹکٹ کٹا چکے ہوتے :grin:
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اس لئے کہ آپ کو سمجھ آ جائے کہ جب ایک ہی بات بہت سارے لوگوں نے کہی ہو تو ایک آدھ نام لکھ کر وغیرہ وغیرہ بھی لکھا جاتا ہے۔ لیکن آپ نہیں سمجھنے والے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پتہ نہیں۔ آپ کے گھر میں کون ہے مفتی؟
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اشارہ کسی بھی تو کام کا نہیں تھا
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لپیٹ لپیٹ کے مارنے کی نہیں ہو رہی بھائی۔ ورنہ ہم بلائیں سید عمران محترم کو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    توبہ ہے بھائی آپ کے ایسے اشاروں پر :rollingonthefloor: یہ تو وہی بات ہوئی گونگے دیاں رمزاں گونگے دی ماں ای جانے
  13. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب باتیں نہیں بنائیں وقار بھائی۔ اگلا لفظ بوجھنے کی باری آپ کی ہے۔ ہم تو چلے ناشتہ کرنے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ٹھیک ہے بھائی
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بالکل نہیں۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جیتے رہئیے
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اوکھا ہوتا تو ہم نے بھی نہیں بوجھنا تھا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہاں نا۔۔۔ اس میں سوار بھی آ گیا اور زن بھی:grin:
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ایسا کب کہا ہم نے
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اسی لئے تو ڈٹے ہوئے ہیں بھائی
Top