زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
اب کیا ہاں اور کیا ناں۔۔۔ کوئی فرق نہیں پڑنے والا قدیر بھائی۔ بھول جائیں
گُلِ یاسمیں
Post #2,119
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ریٹنگ دینے کے بعد اقتباس لے کر یہاں جواب دے سکتے ہیں۔ پھر بس یہی لڑی خراب ہو گی
گُلِ یاسمیں
Post #2,117
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
صرف کوشش نہیں کرنی کامیاب کوشش کرنی ہے قدیر بھائی۔ ورنہ آُ نے اپنے ساتھ ہمیں بھی ڈبو دینا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #2,116
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
نہیں اس نے واپس چلے جانا ہے پرستان
گُلِ یاسمیں
Post #2,115
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب پھر سے الف سے شروع ہو گئے
گُلِ یاسمیں
Post #25,997
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہماری شامت لانے کا ارادہ تو نہیں آپ کا سیما جی
گُلِ یاسمیں
Post #25,994
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
وہاں کی بجائے اس لڑی کو رونق بخشئیے۔۔۔ آج ہی یہ عہد و پیمان کئے گئے ہیں :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #2,109
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ہمیں معلوم تھا بھائی۔۔۔۔ بس اس طرح ایک اور مراسلہ بڑھ گیا آپ کا بھی اور ہمارا بھی :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #5,289
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہ جانے اتنی بارشیں کیوں ہو رہی ہیں۔۔۔ اور پکوڑے ایک بار بھی نہیں کھائے
گُلِ یاسمیں
Post #25,992
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑ یہاں بھی ہماری تاک میں تھا :twisted:
گُلِ یاسمیں
Post #14,684
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زمین پہ ہی رہنے دیجئیے ہمیں سیما آپا۔۔۔ یوں تعریفیں کر کے آسمان پر نہ چڑھائیے۔ کراچی والوں نے سن لیا تو ایک جھٹکے میں زمین پہ لے آنا
گُلِ یاسمیں
Post #14,683
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طاق تو نہیں ہو گئے ہم غلطیاں کرنے میں؟
گُلِ یاسمیں
Post #14,676
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لو جی پابندیاں لگانے والوں میں اضافہ ہی اضافہ۔۔۔ ہم خوش ہیں بھائی کہ ہمارا خیال رکھوانے والے بہت ہیں ماشاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #25,989
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیا کریں کہ ایک گھر سے دوسرے گھر کا فاصلہ 35 کلومیٹر ہے۔۔ جائے بغیر بھی گزارا نہیں ہوتا۔ گھر آنے جانے کے سوا بس محفل پر ہی گھومتے ہیں بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #25,986
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
ہمیں پورا یقین ہے بھائی ۔ اور تین بار کہنے پر تو پتھر پر لکیر ہو گئی آپ کی بات۔ آپ کی دعاؤں کے لئے آمین خوش رہیں ہمیشہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,108
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غبارے جیسا منہ کیوں بن جاتا ہے جب ہماری گاڑی کی چابی ہم سے ضبط کر لی جاتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #25,982
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظروف میں بھرئیے پانی۔۔۔ صراحی ص سے ہوتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #25,980
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صلاح مشورہ کر لیجئیے گا پہلے انشورنس والوں سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,975
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑ سے ہم نہیں لکھیں گے اس بار
گُلِ یاسمیں
Post #25,968
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ریگستان میں بھی جہاز چلتے ہیں نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #25,965
مئی 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top