کبھی کہتے ہیں کہ ڈٹ کر آرام کرو اور پھر خود ہی کچن میں جانے کا بہانہ بھی فراہم کرتے ہیں۔
تھوڑا سا پانی اڑا ہو گا بخارات بن کر۔۔۔ جو اگلے دن بارش کی صورت برس بھی گیا :biggrin:
عاجز آ چکی ہے طبیعت۔ دن تو قدرے بہتر رہتا ہے لیکن بہت ہفتوں سے نیند پوری نہیں ہو رہی۔ مشکل سے ایک گھنٹہ ہوتا ہے سوئے ہوئے کہ درد سے آنکھ کھل جاتی ہے۔ اب تو جیسے سانس روکے 2 جون کا انتظار ہے۔ لڑائی کی آپ سے تو دعائیں کون دے گا ہمیں۔
جی ۔۔۔ ہاتھوں سے تو پھاڑنا مشکل تھا اس لئے چولھے پر ابال کر پھاڑا اور پنیر حاصل کر لیا۔ پھر اس میں انڈے اور مسالے ڈال کر ٹکیاں بنا کر تل لیں اور مزے سے کھائیں۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دشمنوں نے جب چوکھٹ تھام لی نا تو خود ہی بولنا پڑے گا خالہ کا ہی نہیں اپنا بھی گھر سمجھو