نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر کرنا مت بھولئیے گا کہ کیسی طبیعت ہے اب آپ کی۔ اللہ پاک خیر و عافیت کا معاملہ فرمائیں آمین
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    السلام علیکم ٹنوں میں کچھ زیادہ نہ ہو جائے گا۔۔۔کلو تک ٹھیک ہے ایک ایک کلو کر کے ہزاروں کلو۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    صرف متفق ہونے سے کام نہیں چلے گا۔ اب دھیان بھی رکھنا ہو گا بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جہاں زیک بھائی کا تھا مراسلہ اس سے اوپر والے کی بات کی۔ نوٹیفیکیشن کیا بلا ہے بھلا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہتے تو ہیں یقین کرنا قدیر بھائی لیکن جتنی غلطیاں آپ املا کی کرتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ آپ نے خوب اچھے سے ٹیچر کی ڈانٹ کھائی ہو گی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بارش لگی ہے بھائی ۔۔۔ ویک اینڈ میں موسم بہتر ہوا تو دیکھتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کبھی معاف نہیں فرمائیں گے اگر اتنی لمبی لمبی چھوڑیں گے آپ قدیر بھائی
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم یاد رکھتے نہیں بھائی ، یاد رہ جاتی ہیں خود ہی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی ہاں۔ اس سے اوپر والے مراسلہ میں ہم نے بھی تو بتایا تھا ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنڈے سے پٹائی نہیں ہوئی کبھی آپ کی سکول میں غلط املا لکھنے پر؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھا۔۔۔ ہمیں تو یاد نہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    توبہ کریں بھائی۔۔۔ کہاں ڈوبنے سے بچایا ہے آپ نے؟ ایک تو آپ کے دعووں کا ہی شمار نہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیونکہ یہ گپ شپ کی لڑی ہے۔ لیکن ہم لوگ ساری لڑیوں کو گپ شپ کی لڑی بنا ڈالتے ہیں جو بری بات ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    "چلیں "نہیں "چلی" جائیں ۔۔۔ املا درست کریں بھائی
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رگڑ رگڑ ہوتا ہے قدیر بھائی
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانے لگ جاتے ہیں سمجھنے سمجھانے میں لیکن سمجھ تبھی آتی ہے جب انسان خود بھی سمجھنا چاہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    السلام علیکم کیا صبح صبح "اچھا جی" کہہ رہے ہیں۔۔۔ یاد بھی ہے کہ بات کیا ہو رہی تھی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی رہی تو صبح آئیں گے دوبارہ۔۔۔ آج کے لئے بہت ہو گیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب ہمیں اور ہمارے طوطوں کو یاد کر رہے ہیں۔ راجو اور انار کلی کا کوئی ذکر ہی نہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں کیسے الاپتے ہیں بے وقت کی راگنی۔ ہمیں تو با وقت کی راگنی الاپنا بھی نہیں آتا عاطف بھائی
Top