نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    نہیں بھائی ہر گز زحمت والی کوئی بات نہیں۔ خوشی ہو گی ہمیں تو بہت۔ آپ البتہ تکلف مت کیجئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جب کہا کی جگہ کہاں اور کہاں کی جگہ کہا لکھیں گے تو کہنا تو پڑے گا نا قدیر بھائی آپ سے :bomb:
  3. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    آپ کلر اور سائز بتا دیجئیے بھائی۔ اور یہ سمجھ لیجئیے کہ ہم پاکستان میں ہی ہیں۔ تصویر میں جو بنایا ہے وہ پانچ سال کی بچی کا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    درخواست بھی کی تھی ماشاء اللہ کہنے کی۔ نجانے کون بھول گیا کہنا کہ :cry::cry::cry::cry::cry:
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قناعت پسند بنئیے بھائی۔۔۔ آپ کے حصے کی روزی روٹی آپ ہی کو ملے گی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں جاتے کوہ قاف۔۔۔ ویسے بھی پہلے ہی اتنی مشکل سے دنیا دیکھنے آئے ہیں انسانوں کی بستی میں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    شکریہ بھائی۔ سب سے پہلا والا بھی دیکھئیے۔ کسی کو پسند ہوں تو ہم تحفتاً بنا کر دینے کو تیار ہیں بھائی۔ :D
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قسمت بدلتی ہے لیکن کسی دوسرے کی قسمت تو آپ کو لا کر نہیں دیتی نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    منجن چھوڑئیے آپ مسواک لائیے مارکیٹ میں۔۔۔پیکنگ میں ٹوٹنے پھوٹنے کا خدشہ بھی نہیں ہو گا قدیر بھائی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    محمد احمد بھائی کہاں ہیں آپ
  11. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)

    محمد احمد بھائی یہ دیکھئیے اور شاباش دیجئیے
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    محمد احمد بھائی یہ بھی دیکھئیے ذرا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    امین بھائی نے صحیح بتایا تھا۔ ہم نے آپ کے سر پر سہرا سجا دیا اس بجھارت کا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    بعد میں نہیں ساتھ ساتھ بھائی۔۔۔ سب کام ہوتے رہتے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    بس یہی تو سننا ہوتا ہے سیما آپا ہم نے۔ خوش رہیں ہمیشہ :in-love::in-love:
  16. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    شکریہ احمد بھائی۔ تھوڑا اکھڑ سا نہیں لگ رہا اپنے تاثرات سے؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    زیادہ سے زیادہ 4 دن۔ روؤف بھائی نے صحیح بتایا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    تُسی کِنّے سیانے او امین بھائی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    اس کا مطلب ہے کہ یہ چوتھی شئیرنگ ہے ہمارے ہنر کی۔۔۔ سینکڑوں ہزاروں کا انتظار کیجئیے۔
Top