نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    بس جی کبھی غرور نہیں کیا بھائی۔ :p
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    ہمارے جیسا ہوتا تو مابدولت بھائی کو کیسے دکھتا۔۔ ابھی کچھ دیر پہلے ہی تو عبدالقیوم چوہدری بھائی نے ہمیں اخروٹ کے درخت والی بھتی بولا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    آمین۔ سچ میں بہت ساری دعائیں چاہئیں۔ چیر پھاڑ اچھی نہیں لگتی بلکہ ڈر لگتا ہے۔ بھتنی کے بعد بس یہی ایک چیز ہے جس سے ڈر لگتا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    تو چلائیں کسی دن مراسلہ میٹر ایک رفتار سے؟ ہمارا دایاں ہاتھ ٹھیک ہونے کا انتظار کریں گے یا بائیں سے ہی کام چلائیں؟
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    اس جرم میں کچھ حصہ آپ کا بھی ہے بھائی۔ اسی کلے تے لاہور فتح کرن نئیں نکلے ناں
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    اب بہن کو محترمہ کہا جائے گا احمد بھائی۔ سیدھے سیدھے گُلِ یاسمیں بہنا کہئیے نا۔ کل پرسوں میں یہ سوچئیے کہ گھنٹے بلکہ پل کتنے ہوتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    سوچ لیجئیے قیوم بھائی ۔۔۔ اپنی بہن کو بھتنی کہا جا رہا ہے۔ ہم تو غصہ نہیں کر رہے لیکن اگر بھتنی نے غصہ کر لیا تو کیا ہو گا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    سی آئی ڈی کی خدمات چاہئیے ہوں تو حاصل کر لیجئیے گا بھائی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کہ دوسرا والا لکھنا تھا کے کی طرح۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ونڈو شاپنگ جیسا سین لگ رہا ہو گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سب آپ ہی کی سازش ہو گی پھر۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قدیر بھائی کو ایک منجن فری میں دے دیتے ہیں ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پہلے تو کہا کو کہاں لکھیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جو مراسلات آپ کے پڑھنے سے چھوٹ گئے، ان سے
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو کیا ہم یہاں سے بھی کوچ کریں؟
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بس سنجیدہ رہنے کو دل کر رہا ہے آج۔ آسان لفظوں میں کہیں تو کوئی دوسرے کی قسمت کا کچھ نہیں لے سکتا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آہو جی سارے سیاپے بڑے بوڑھوں کی اولاد نے جو ڈالے ہوئے ہیں اپنے گلے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم کاپی رائیٹ کا دعویٰ کر دیں گے کہ قدیر بھائی نے ہمارے منجن والا آئیڈیا چرا لیا ہے۔
Top