ریختہ صفحہ 101
کو گاؤں گائیں سے کیا علاقہ۔ اس کے علاوہ وہ گاؤں اس خدمت کا صلہ ہے جو مسند قضا پر بیٹھ کر بجا لائی جاتی تھی مور ضعیف سے کہیں پہاڑ کا بوجھ اٹھا ہے۔ بھلا میں اور وہ عہدہ گو وہ خدمت اب آپ سے متعلق نہیں اور نوابی جا چکی لیکن پھر بھی خلق خدا کے ہزاروں کام آپ سے نکلتے ہیں تو کیا بعد آپ...