زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
بازو میں درد پہلے سے زیادہ ہو گیا ہے بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,227
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
جمعہ کی نماز کا ٹائم سیما آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,226
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہونا تو یہ چاہئیے کہ اپنی لسٹ کے مطابق سامان اور قیمت چیک کر لینی چاہئیے سٹور سے نکلنے سے پہلے۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,225
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اور دیکھئیے تو سب سے پہلے نام بھی ہمارا ہی آیا لسٹ میں۔ :cry:
گُلِ یاسمیں
Post #2,224
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: خالی جگہ فِل تو نہیں کرنی نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,213
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
تو کیا لسٹ کے مطابق چیک نہیں کرتے سامان کو؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,212
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
تب کی تب دیکھی جائے گی۔ ابھی بازو والا مسئلہ تو حل ہو جائے قدیر بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,210
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
فائن آٹا میں میدہ زیادہ ہوتا ہے بھائی۔ صحت کے کچھ زیادہ اچھا نہیں ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,207
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اور ہمارے نانا نانی دادا دادی امی ابو سب پنجاب ہی سے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,206
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
شکر ہے کہ چکی آٹا ہمیں بھی دستیاب ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,205
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
پراٹھا آٹے کا ہی کھانا چاہئیے۔ میدہ کا پراٹھا لگتا تو اچھا ہے لیکن صحت کے لئے مفید نہیں ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,203
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آپ کی کیا ہی بات ہے قدیر بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,202
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
پھر تو آپ اچھی خاصی اردو دان ہوئیں نا سیما آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,201
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
جب بچپن میں زیادہ تر بریڈ کھلائی جائے گی بچوں کو تو پھر واقعی میں معدہ پراٹھے ہضم مشکل سے ہی کرے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,200
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
لکھنؤ والوں کی اردو تو زبردست ہے۔ان کا ناز کرنا بنتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,199
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
تو کیا ٹیوب لائٹ لگا دیں بھتنی کو؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,197
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
محنت تو ہر کام میں ہوتی ہے بھائی۔ جے اساں کر لئی تے کہیڑا پہاڑ مونڈھیاں تے چُک چھڈیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,195
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کہیں ہمیں بھتنی بننے کا مشورہ تو نہیں دے رہی ہیں سیما آپا؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,193
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ایک دن تڑپے گی، پھر عادی ہو جائے گی قدیر بھائی وہ بھتنی۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,190
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
جی سیما آپا سچ میں الفاظ کے علاوہ بھی بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے یہاں۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,189
مئی 28، 2021
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top