:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:اس سے اچھا نا کہ جب لکھنا خود ہی ہے تو آٹو کوریکٹ کو کیوں زحمت دے رکھی ہے۔
ہم نے تو خوب سبق سیکھا آٹو کوریکٹ سے۔۔۔ زہرا کو سالگرہ پہ وش کیا تو زہرا کی بجائے زیبرا لکھا چلا گیا۔۔ بچی ناراض ہو گئی کہ پھوپھو جی آپ تو کہتی ہیں کہ کسی کو الٹے...