نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بھلے اپنے اپنے ہی منجن بیچتے رہیں لیکن دوسروں کی قسمت ان کی تقدیر میں نہ لکھی جائے گی پھر بھی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شکر ہے ہم ان میں سے نہیں :D
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    غش کو کش میں اڑا ڈالئیے احمد بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بے فکر رہئیے۔۔۔ آپ کے دراز سٹور پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارے اعمال نے بنوائی ہو گی۔ ہم کون سا الزام دے رہے ہیں آپ کو۔:ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دو بار لکھا ہے۔۔۔ مطلب کہ معاملہ سیریس ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    محفل والوں کے؟؟؟
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یعنی کہ آپ بھی محروم ٹہرے
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم بھوسہ چھان کر سامنے رکھ دیا کریں گے نا۔۔۔ ٹیگ کی صورت
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کے بڑے بوڑھے بھی محفلین میں سے ہیں؟ کیا آئی ڈی ہے بھلا ان کی؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم دکھ مٹانے محفل پر آ جاتے ہیں احمد بھائی۔ :ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بسم اللہ کیجئیے آپ۔ کھانا بنا ہوا ہے بھائی، بس گرم کرنا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی بھائی جیسے دانتوں کو چمکدار رکھنے کا طریقہ جیسے کون سا آٹا غذائیت سے بھرپور ہے وغیرہ وغیرہ
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    معلوم نہیں:D
  15. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آبِ زم زم تک تو ٹھیک۔۔۔ پانی تک تو واقعی نہیں پہنچنا تھا نا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    امید پہ دنیا قائم ہے قدیر بھائی
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آمین۔ آپ بھی بہت خوش رہئیے آمین
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اس سے پہلے کہ بھوک کے مارے اور اوپر نہ نکل جائیں۔۔۔ ہم لنچ کرنے چلے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ملتا ہو گا لیکن شاید یہاں دیکھا نہیں ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں پچھلی بھی پڑھنی چاہئیں ۔ کہیں کوئی کام کی بات چھوٹ نہ جائے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top