نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر کوئی بات نہیں۔ سیکھتے سیکھتے سیکھ ہی جائیں گے
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال ایسا ہمارا بھی ہوتا ہے کہ ایک بار جہاں چھوڑا ہو پھر وہیں سے شروع ہوتے ہیں تو لڑی آگے بڑھ گئی ہوتی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں اب چ سے ترتیب سنوارتے ہیں پھر سے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہمارا ایک اور سادہ سا سوال مکان کے دروازے اندر سے، دکانوں کے دروازے باہر سے کھلتے ہیں۔ قسمت کا دروازہ کس سمت سے کھلتا ہے؟؟؟:thinking:
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں ہوتے ہیں ہمیشہ۔ لیکن آپ نے لڑی کی ترتیب کا خیال نہیں رکھا :)
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثریا پھوپھو آج کل کچھ بیمار رہنے لگی ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹال مٹول سے کام نہ چلے تو کیا کرنا چاہئیے؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    سب کی مختلف رائے ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اسے فضول خرچی نہیں علم بانٹنا کہتے ہیں عرفان بھائی۔ جتنا بانٹیں گے بڑھے گا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    جی بالکل محفلین سے ہے۔ جواب کوئی بھی دے سکتا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ ہوئی نا بات۔۔۔ ورنہ پہلے تو آپ نے تین لفظوں میں کہانی ہی مُکا دی تھی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    نہیں سمجھ آئی کون سا عکس
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    یہی کہیں کوئی تنکا نظر آ گیا تو دوبٹے کو سہارا مل جانا۔ جب کہ چاہئیے تو یہ کہ جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
  14. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ نے تو گل ہی مُکا دی انتہا بھائی ہمیں معلوم ہے کہ آپ کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں کہ ہم کہیں کچھ اور نہ پوچھ لیں ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    یاد رہے کہ یہ اردو محفل ہے جہاں سمجھنا سمجھانا بھی اردو میں ہے یہاں تک کہ یہاں موجود رہتے ہوئے سوچنا بھی اردو میں ہے عرفان بھائی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ٹھیک ہے بھائی مفتی صاحب محترم کا انتظار کرتے ہیں۔ تب تک ہم ایک اور سادا سا سوال کر لیں کیا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور ہم تو ٹہرے سدا کے کند ذہن۔ اشارہ دیں گی بھی تو نہ بوجھ سکیں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اور اب ہم شروع کرنے جا رہے ہیں الف سے اللہ کا نام لے کر۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اب اس سے سادہ اور کیا ہو گا اللہ تعالیٰ نے انسان کو جو دو آنکھیں ایک بڑی نعمت کی صورت عطا کی ہیں ان سے لوگ اپنا شہتیر دیکھنے کی بجائے لوگوں کے تنکے کیوں تلاش کرتے ہیں؟
  20. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ تو علاج ہوا نا۔ لیکن ہم تو وجہ پوچھ رہے ہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔
Top