نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    پھر سے دہرائے دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو جو دو آنکھیں ایک بڑی نعمت کی صورت عطا کی ہیں ان سے لوگ اپنا شہتیر دیکھنے کی بجائے لوگوں کے تنکے کیوں تلاش کرتے ہیں؟
  2. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اللہ تعالیٰ نے انسان کو جو دو آنکھیں ایک بڑی نعمت کی صورت عطا کی ہیں ان سے لوگ اپنا شہتیر دیکھنے کی بجائے لوگوں کے تنکے کیوں تلاش کرتے ہیں؟
  3. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ تو انتہا کے سیانے نکلے انتہا بھائی۔ ایک سادہ سا سوال ہم نے بھی کیا ہے لیکن کوئی سنجیدہ ہی نہیں لیتا ہماری بات کو۔ آپ ہی جواب دیجئیے نا۔ اگلے مراسلہ میں پھر سے دیتے ہیں سوال۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    کس کا عکس؟؟ آخری کچھ صفحات پر اور بھی تصاویر دی ہیں جو کسی اور وقت میں لی گئی ہیں اور دوسے کیمرہ سے۔ سب میں "وہ" موجود ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    خیر مبارک۔ لکھوی ہونا بھی ٹھیک ہے لیکن کیا ہی بات تھی اگر لکھنوی ہو جاتے۔ کم سے کم اردو سے اچھی طرح واقف ہو جاتے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تلاشِ گمشدہ

    ہمیں تو اےخان بھائی گمشدہ ہوئے لگتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ سیما آپا آپ کا تو جواب ہی نہیں۔ خوش رہیں ہمیشہ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سردیوں میں البتہ ساڑھے تین ہی سے اندھیرا چھا جاتا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام بہت دیر سے ہوتی ہے آج کل۔۔ ساڑھے دس تک تو روشنی رہتی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :6102 تاریخ: 29 مئی 2021 وقت: 11:48
  11. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آج پھر خود کو ہی :cry:
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    خوش رہئیے لاریب بہنا
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    کمال کون اور جمال کون؟
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    ایک اکیلا کچھ نہیں ہوتا بھائی۔ ایک ایک سے مل کر محفل بنتی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    درد لا علاج ہوتے ہیں اس لئے اس شعر جیسا نہ کیجئے گا دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    یہاں ہے بھتنی آپ کی رائے
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کا مطلب ہے کہ ہمیں اپنی سریلی آواز کو کام میں لانا چاہئیے اب؟
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    اس کے لئے ہمیں اپنا دایاں بازو آزاد کرنا پڑے گا۔۔۔ اجازت لے دیں تو ہم اوور کو ایکسٹرا اوور کر لیتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    دودھ کی نہر نا؟ ہمیں یہ نہر مطلوب ہے سیما آپا میں دیر سے ایک در پہ خالی کھڑا ہوا ہوں کسی کی مصروفیت میں وقفہ نکالنا ہے مجھے پہاڑوں کو کھودتے دیکھ کیا رہے ہو کہیں پہنچنا نہیں ہے رستہ نکالنا ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    لیجئیے بضد ہیں فرقت میں وصل پر تو ہم حاضر مگر یاد رہے وہ مان گئے تو وصل کا ہو گا مزہ نصیب دل کی گرہ کے ساتھ کھلے گا مرا نصیب کھائیں گے رحم آپ اگر دل بگڑ گیا ہو جائے گا ملاپ اگر لڑ گیا نصیب :rollingonthefloor:
Top