:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یہ نہ ہو ہم نہر والے پُل پہ جا کے سنتے رہیں
سانوں نہر والے پُل تے بُلا کے
ہورے ماہی کتھے رہ گیا
اور آپ آئیں ہی نا:shocked:
اچھا؟
اور ہم سمجھے کہ پڑھ رہی ہیں آپ۔
بات سے بات جب نکلتی ہے تو بہت دور تک جاتی ہے۔
آج آپ بھی فرصت سے ہیں اور ہم نے بھی یہ وقت کاٹنا ہے تو نکلیں کہیں دووووووور۔
جیسی مریضوں کی ہوتی ہے۔۔
سانس لیں تو آہ
کروٹ بدلیں تو آہ
لیکن ہم اپنی ٹائپ کے ڈھیٹ۔۔۔ ہر آہ کو آخری سمجھ کر حوصلہ کئے جا رہے ہیں۔
سمجھ گئیں نا سیما آپا کہ اچھی نہیں ہے طبیعت۔۔ بس 2 جون کا انتظار ہے اب۔
لڑی دن دگنی رات چوگنی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
اس پر تو کوئی انعامی سکیم رکھنی چاہئیے آپ کو قدیر بھائی۔
انعامی سکیم سے آپ کے دراز سٹور کے لئے ایک زبردست آئیڈیا ہمارے ذہن میں آ رہا ہے لیکن ابھی پوچھئیے گا مت۔ ابھی ہمیں اس پر غور و فکر کر لینے دیجئیے۔