پہلی بات کا جواب یہ کہ
یہ بُن کر بلکہ کروشیا سے بَنا۔
اور جو بن کر اس کا منہ نظر نہیں آ رہا ، تو اس کی وجہ یہ ہوئی کہ جتنا یہ نظر آ رہا ہے ، اتنا بنانے کے بعد ہم نے بھابی کو اس کی تصویر بھیجی۔ انھوں نے کہا "اچھا ہے"
سوچا کہ دوسری بھابی کی رائے بھی لے لی جائے۔ انھوں نے کہا " اتنے غصے میں کیوں...