جو سمجھ آئے مفہوم لکھ دیا کریں۔ اس میں غلطی کی گنجائش کم ہوتی ہے۔ لفظی مطلب بتانے میں غلطی کا شبہ رہتا ہے کیونکہ کچھ الفاظ تو پنجابیوں کی عام بول چال میں بھی نہیں آتے۔
آخر کو پنجابن ہوں۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سب آٹے میں مکس کر کے گوندھے ہیں۔ آٹھ دس روٹیوں کے لئے آٹا گوندھا ہے بھائی۔
شاعر محمد بخش نے اس شعر میں ماں کی اہمیت کا تذکرہ کیا ہے اور مفہوم کچھ یوں ہے
کہ زندگی میں بہار ماں کے دم سے ہے اور اس کے بغیر کچھ نہیں۔شاعر خود کو مخاطب کر کے کہتے ہیں کہ ماں کے علاوہ کوئی غم خواری نہیں کر سکتا۔