بھتیجے یہ محفل کی سالگرہ کے لئے انعامی مقابلے کی تیاری ہو رہی ہے۔ لیں گے حصہ۔ آج ہی تو آئیڈیا آیا ذہن میں۔ اجازت ملتے لڑی لگائی۔
البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ " بوجھو تو جانیں" والی لڑی میں کسوٹی کھیلتے ہیں ۔ اس طرح سمجھ بھی آ جائے گی ساری۔
آپ پوچھنا چاہیں گے کسوٹی کا کوئی سوال۔ ۔۔ ساتھ میں کوئی ہنٹ...