نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو کیا ہوا قدیر بھائی۔۔۔ ویسے آپ کی ذہانت پہ ہمیں کبھی شبہ نہ رہا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ایسا ہی کیا ہے۔ آپ گیم کھیلنے والوں میں شامل ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    جو ہمارے ذہن میں ہے وہ اس طرح سے ہے کہ جتنے لوگ گیم میں شامل ہوں گے ان کو دو گروپس میں بانٹا جائے گا۔ اور دو لڑیاں لگائی جائیں گی تا کہ دونوں گروپس کو ایک جتنا ٹائم ملے۔ دونوں گروپ اپنے اپنے ممبرز کی رائے سے سوال پوچھیں گے۔ اور بوجھتے ہوئے آگے چلیں گے۔ اس میں ٹائم کی حد بندی بھی ہو گی۔ اگر اس...
  4. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    مقبول بھائی آپ کی تشریف آوری کے منتظر ہیں اس لڑی میں
  5. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    دوبارہ ہوئے بھی تو کوئی بات نہیں۔ دو بار آ جائیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ام اویس بہنا تشریف لے آئیں
  7. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    دیکھا نا سیما آپا ہماری نالائقی کو۔ اصل میں کبھی بات وغیرہ بھی نہیں ہوئی مراسلتا میں بھی تو ذہن نہیں گیا ان کی طرف۔ معذرت سب سے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    کیا خود سے انھیں ہیلپ ٹیم میں شامل کر لیں یا ان کی رائے کا انتظار کریں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    سیما آپا ۔۔۔ آپ کے ذہن میں کوئی محفلین ہیں جنھیں ہم ٹیگ کرنا بھول گئے ہوں تو مدد کیجئیے انھیں ٹیگ کرنے میں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    نبیل بھائی تشریف لائیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ابھی تک جو کھلاڑی "کسوٹی" کے میدان میں اپنی ذہانت آزمانے اترنے کے لئے تیار ہیں ان میں عاطف بھائی۔ عثمان بھائی۔ وقار بھائی ۔تابش بھائی۔ وقار بھائی اور محمّد احسن سمیع :راحل بھائی شامل ہیں۔مزید ایک کھلاڑی کا اضافہ۔۔۔ یاسر شاہ ہیلپ ٹیم میں ہمارے ساتھ سیما آپا اور عبدالروؤف بھائی ہیں۔ اگر کوئی ہیلپ...
  12. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ہمارے بھتیجے کی حاضری لگ چکی ہے لڑی میں۔ وہ بھی کھیلنے کو تیار ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ذرا زور سے آواز دیجئیے نا روؤف بھائی :D
  14. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    فہد بھائی کا ہم بھول ہی گئے تھے ۔ ابھی اور بھی کافی رہتے ہیں۔ اب انھیں آپ ٹیگ کیجئیے۔ :D
  15. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    محمد احمد بھائی نیرنگ خیال بھائی محمد امین صدیق بھائی آئیے آپ بھی کچھ مشورہ دے کر ثواب حاصل کیجئے دعاؤں کے ساتھ ساتھ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    مومن فرحین محمل ابراہیم
  17. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ابھی تک جو کھلاڑی "کسوٹی" کے میدان میں اپنی ذہانت آزمانے اترنے کے لئے تیار ہیں ان میں عاطف بھائی۔ عثمان بھائی۔ وقار بھائی ۔تابش بھائی۔ وقار بھائی اور محمّد احسن سمیع :راحل بھائی شامل ہیں۔ ہیلپ ٹیم میں ہمارے ساتھ سیما آپا اور عبدالروؤف بھائی ہیں۔ اگر کوئی ہیلپ ٹیم میں شامل ہونا چاہے تو رابطہ کر...
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    زیادہ کچھ بات کرنی ہو قدیر بھائی تو یہاں کر لیں کیونکہ اس لڑی میں تمام باتیں پچھلے صفحات پر چلی جائیں گی اور بعد میں آنے والوں کو پتہ نہیں چلے گا کچھ بھی۔ آپ کو سمجھ آ گئی نا کسوٹی کی لڑی کی؟
  19. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    قدیر بھائی پچھلے صفحات پڑھ لیں اور اگر کوئی مشورہ ہو تو دیں باقی باتوں کا جواب رہنے دیں تاکہ ضروری باتیں پچھلے صفحات پر نہ چلی جائیں
  20. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    قدیر بھائی ابھئ بات ہو رہی ہے آپ ساری لڑی پڑھ کر پھر جواب دیں اور باقی باتیں گپ شپ والی لڑی میں تا کہ بعد میں آنے والوں کو آسانی رہے
Top