اس بارے دیکھ لیتے ہیں۔ پانچ گیم بھی کافی ہیں۔ انھی سے ہار جیت کا فیصلہ ہو جائے گا۔
کیونکہ صرف کسوٹی ہی تو نہیں ہے۔
پورا پروگرام اور انعام وغیرہ فائنل ہوتے ہی ایک لڑی لگا دی جائے گی دن اور وقت کے تعین کے ساتھ۔
ابھی تمام باتوں اور پروگرام میں ربط کی کمی اس وجہ سے ہے کہ یہ ابھی ابھی بحث و مباحثہ کے...