عاطف بھائی۔ عثمان بھائی۔ وقار بھائی اور تابش بھائی کا تو پکا پکا ہو گیا کہ کھیلیں گے۔
کیا دو گروپ بنا کر کھیلنا مناسب ہے یا اکیلے اکیلے؟
گروپ کا اس لحاظ سے کہہ رہے کہ مختلف اوقات میں آنے کی وجہ سے دونوں گروپس کا کوئی نہ کوئی ممبر آن لائن ہو گا۔
انفرادی کا یہ کہ ہر ایک اپنے بل بوتے پہ کھیلے گا۔...