انٹینا کو کسی ایک جگہ روک دیجئیے بھائی۔۔ کیونکہ یہ ابھی کوئئی اسٹیشن نہیں پکڑے گا۔
سیانے کہتےب ہیں کہ جب کسی بات کے بارے معلوم ہو کہ وہ آپ کی سمجھ سے باہر ہے۔ تو باقی لوگوں کی گفتگو کو پڑھ کر سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ بات کی سمجھ آنے لگتی ہے۔ یہ ہمارا ذاتی تجربہ ہے قدیر بھائی۔ آپ...