زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوہ پیٹھے کا۔۔۔ کس کس کو پسند ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #26,095
مئی 30، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے ہم پی چکے۔ وہ بھی دو بڑے بڑے مگ۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,092
مئی 30، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جلدی میں لکھنے کی کوشش بھی کریں لڑی میں ۔ لیکن اتی دیر میں کسی اور محفلین کا مراسلہ آ جاتا ہے اور ترتیب بگڑنے لگتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #26,091
مئی 30، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ث سے ہمیں اپنی پھوپھو ہی یاد آتی ہیں جن کا نام ثریا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,089
مئی 30، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں سیما آپا
گُلِ یاسمیں
Post #14,771
مئی 30، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دکھ تو اس بات کا ہوتا ہے کہ کچھ لوگ اپنی تکلیف پر بلبلاتے ہیں اور دوسروں کی تکلیف پر خوش ہوتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #14,770
مئی 30، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نظر لکھنوی
حمدِ باری تعالیٰ ٭ خالقِ کون و مکاں ربِ کریم
بہت خوبصورت
گُلِ یاسمیں
Post #11
مئی 30، 2021
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)
آمین خوش رہئیے آپ بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #98
مئی 30، 2021
فورم:
مشاغل
احساس
یہ دو لائینیں ہی تو سب نچوڑ۔ سارا کاپی پیسٹ کر دیتے تو بھی بات وہی رہتی نا۔ ان دو ہی لائن میں دریا کوزے میں بند تو اور کیا کہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #4
مئی 30، 2021
فورم:
آپ کی نثری شاعری بحور سے آزاد
بوجھو تو جانیں
کوئی بتائے گا کہ وہ کیا چیز ہے جو نظر نہ آوے، کھاوندا جاوے
گُلِ یاسمیں
Post #195
مئی 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراۃ العروس
ہمیں پروف ریڈنگ کے لئے صفحات دے دیجئیے محب بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #3
مئی 29، 2021
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔
وہ مبارکیں بھی اسی لڑی میں دی جائیں گی۔ نئی لڑی دس ہزار پہ کھلے گی۔ کچھ دن انتظار کیجئیے ابھی۔:rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #376
مئی 29، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2
دیکھی تو نہیں لیکن دیکھنے کی کوشش جاری ہے "پرورش" امید نہیں کہ پوری دیکھ پائیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,422
مئی 29، 2021
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
ایمریٹس: وہ شخص جو صرف 18 ہزار انڈین روپے کے ٹکٹ میں پورے طیارے میں اکیلے سفر کر پایا
آنا ایسا ہی کیا ضروری تھا کہ فضول میں ائیر لائین کا اتنا خرچہ کروا دیا۔ :)
گُلِ یاسمیں
Post #2
مئی 29، 2021
فورم:
ہمارا معاشرہ
پاگل ہوں بے وقوف نہیں
:shock:
گُلِ یاسمیں
Post #2
مئی 29، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
واٹس ایپ سے درآمد سچ یا جھوٹ
اتنے پیسے کو کیا کرنا ہوتا ہے بھلا۔۔۔ جب سب یہیں چھوڑ جانا ہے۔ :battingeyelashes:
گُلِ یاسمیں
Post #4
مئی 29، 2021
فورم:
متفرقات
کیا آپ غصے کو کنٹرول کر سکتے ہیں ؟
اور اس کے بعد حیرانی ختم ہو گئی ہو گی نا۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #11
مئی 29، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔
ثم آمین بہت بہت شکریہ دعاؤں کے لئے ٹرِپل ع بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #374
مئی 29، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے تو خراب کو اتنا ہلکا لینا تھا اسی لئے تو قدیر بھائی نے تین بار بولا تا کہ یقین آ جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #373
مئی 29، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج
ٹرِپل ع بھائی۔۔۔ یہاں املا کی غلطیاں بھی درست کی جاتی ہیں ۔ اور ہم ، آپ سب سیکھنے ہی تو آئے ہیں۔ کالج کے نساب کو نصاب لکھنا تھا نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #46
مئی 29، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top