نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کیا آپ غصے کو کنٹرول کر سکتے ہیں ؟

    بالکل درست کہا۔ فوری غصہ نکالنا بعد میں انسان کو خود ہی شرمندہ کرنے کا باعث بنتا ہے جبکہ کچھ ٹائم بعد غصہ کافی حد تک اپنی شدت کھو دیتا ہے۔ تب اگلے کو ہلکے میں کچھ کہنا ضروری ہوتا ہے تا کہ اگلی بار وہ آپ کو ہلکا نہ لے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    کیا آپ غصے کو کنٹرول کر سکتے ہیں ؟

    آپ کو غصہ آئے تو آپ کیا کرتے ہیں؟
  3. گُلِ یاسمیں

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    جی۔۔۔ پوری دنیا میں مشہور ہیں اس لحاظ سے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    احساس

    اس سے آگے اور اس کے سوا کچھ ہے ہی نہیں کہ کہا جائے۔ خوش رہئیے ہمیشہ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سدا رختِ سفر کی ہے گراں باری پہاڑوں پر گلے میں طوق غم کے پاؤں میں چکر محبت کے ابھی کچھ دیر دیکھوں گا ابھی کچھ دیر سوچوں گا مسائل ہیں کئی مجھ کو ، کئی ہیں ڈر محبت کے
  6. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    خیر مبارک بھائی تعداد :6323 تاریخ: 29 مئی 2021 وقت: 21:02
  7. گُلِ یاسمیں

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    جی بھائی جب بھی پاکستان کال کریں اور نمبر بزی یا بند ہو تو آواز آتی ہے۔ لیکن پورا مکالمہ ہم نے کبھی نہیں سنا سوائے ڈراموں کے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    غزل: ایک پتھر کہ دست یار میں ہے ۔ ۔۔ قمر جمیل

    زبردست انتخاب احمد بھائی
  9. گُلِ یاسمیں

    کیا آپ غصے کو کنٹرول کر سکتے ہیں ؟

    ایسا ممکن ہے کیا؟ ہمیں نہیں لگتا کہ غصہ ہمیشہ کنٹرول کرنا چاہئیے۔ کبھی کبھی اسے نکالنے کی شدید ضرورت ہوتی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    تو کر لیں آپ کے مشورہ پر عمل؟ یہ نہ ہو بھوتنی بولے کہ اسے حاضر کیا جائے جس نے اسے بنایا ہے۔ پھر ہمارا کیا ہو گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    ٹھیک ہے۔ ایسے ہی سہی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    سارے کراچی والوں کی طرف سے خوش آمدید کی تیاریاں سمجھیں کیا امین بھائی؟
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    یہ تو اچھی بات ہے کہ بجلی کی وجہ سے تو خرابی کا مسئلہ نہیں ہے کوئی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جی اب تو قدیر بھائی کافی سمجھ گئے ہیں اس لڑی کو
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اگر غلط کو غلط نہیں کہیں گے تو کیا صحیح کہیں گے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ بہتر رہے گا
Top