نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اب اگر ایک بات ٹھیک بات کی ہے تو ایک ہی بار ماننا ہے نا بھائی کہ آپ نے ٹھیک بات کی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    میتھی پیاز وغیرہ گرائینڈ کر لیا اور آٹا بائیں ہاتھ سے گوندھ لیا۔ بس اللہ کرے کہ روٹی گول بن جائے۔ کیونکہ بیلن تو دونوں ہاتھوں سے پکڑنا ہو گا نا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    گول نہ سہی ، نقشے کی صورت ہی بنوا کر کھا لی ہوتی عرفان بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ترقی کے معاملے میں ایسی کوئی حد نہیں ہے بھائی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    معلوم نہیں۔۔۔ شاید سیکھ گئے ہوتے۔ شروع میں تو کھانا بھی پیچھے پیچھے جا کر کھلانا ہوتا تھا خود۔ لیکن اب اکثر باہر بھی جانا ہوتا ہے تو انھیں عادت ڈالی ہے خود سے کھانے کی۔ خود لے کر کھا لیتے ہیں۔ اور اپنے ٹائم پر جا کر اپنے بکس میں سو جاتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور ہم آٹا گوندھ آئے۔ گھر کی میتھی اور مرچیں۔ چاول سادہ ابلے ہوئے؟؟؟
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہر ایک کی اپنی سوچ سمجھ ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ درختوں کو کاٹنا چاہئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ تو ٹھیک کہا آپ نے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    خود آپ نے چُک کو چُکنے کی بات کی تو ہم نے بس اس کا نتیجہ لکھا قدیر بھائی۔ اللہ نہ کرے کسی پر ایسا وقت آئے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ نے پراٹھے کی یہ پیچیدہ قسم کھائی ہے نا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :ROFLMAO: نہیں لیکن پھر بھی چمکدار ہیں ان کے دانت۔اور صاف ستھرے بھی۔ نوکیلے ہیں اور بالکل ساتھ جڑے ہوئے نہیں تو شاید اسی لئے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جو نہیں رکھتے۔۔ جب سمجھ جائیں گے تو رکھنے لگیں گے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پھر تو لاٹھی ٹیک ٹیک کر ہی چلنا پڑے گا قدیر بھائی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بیٹھے بٹھائے نقصان۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا واقعی؟ مسّی روٹی یا میتھی والی روٹی سے کوئی واقفیت نہیں ہے کیا آپ کی قدیر بھائی؟ کیا مزے کی روٹی ہوتی ہے جب آٹا، بیسن،پیاز، ہری مرچ، نمک، سرخ مرچ، زیرا اور کٹی ہوئی سرخ مرچ اور دھنیہ ڈال کر دیسی گھی کے ساتھ روٹی بنائی جائے۔ اور پھر اس پر مکھن کا پیڑہ رکھ کر کھایا جائے اور ساتھ میں لسی کا...
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو ڈاک کا خرچہ کسے ادا کرنا پڑا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    گانے کے بول واقعی زبردست ہیں عام سے الفاط جب ترنم کے ساتھ بولے جائیں تو حساس دل واقعی پگھل جاتے ہیں۔ ملنے بچھڑنے کا سلسلہ تو چلتا ہی رہتا ہے۔ دعا ہونی چاہئیے کہ ہمارے پیارے جہاں رہیں خوش رہیں۔ اور ملنے کی امید بندھی رہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اب اتنا بھی نہ ناچیں کہیں چُک نہ پے جائے قدیر بھائی۔
Top