ویسے اگر دماغ کے دانتوں میں کیڑا لگ جائے تو کیا کریں گے قدیر بھائی؟
آسان سا ایک علاج ہے ہمارے پاس جو ہمارے تو کسی کام کا نہیں ہے لیکن اگر کسی کو چاہئیے ہو تو پوچھ لے۔
آپ کے ناراض ہونے کا خدشہ نہ ہوتا تو ہم کبھی آپ سے وہ بات کہنے سے خود کو نہ روکتے جو پوچھنے والے تھے۔
لیکن ہم نے بولنے سے پہلے تول لیا۔
خوش رہیں اور لمبی عمر پائیں
ان کا تو اب صفایا ہی بنتا ہے۔
کبھی کبھی چھوٹی چھوٹی اور بروقت صفائیاں نہ کی جائیں تو آکر میں صفایا کئے بنا چارہ نہیں ہوتا۔ اسی چکر میں ہمارے سالگرہ پر ملے ہوئے دو گفٹ کارڈ دب گئے ہیں کہیں اور ایکسپائری ڈیٹ بھی آنے ہی والی۔